مکتوب (۷۵)

(٧٥) وَ مِنْ كِتَابٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ مکتوب (۷۵) اِلٰى مُعَاوِیَةَ فِیْۤ اَوَّلِ مَا بُوْیِـعَ لَهٗ، ذَكَرَهُ الْوَاقِدِىُّ فِیْ كِتَابِ الْجَمَلِ: شروع شروع میں جب آپؑ کی بیعت کی گئی تو آپؑ نے معاویہ ابن ابی سفیان کے نام تحریر فرمایا۔اسے واقدی نے کتاب الجمل میں تحریر کیا ہے: مِنْ عَبْدِ اللّٰهِ عَلِیٍّ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْنَ … مکتوب (۷۵) پڑھنا جاری رکھیں